بیجنگ (سچ نیوز )چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر تاریخ کا ادھورا چھوڑا ہوا تنازع ہے ،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے ۔وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستانی وفد نے چینی قیادت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ،پاکستانی قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے تحفظات بھی بتائے ۔اعلامیے میں کہا گیا کہ چین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور چین مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یکطرفہ اقدام کی مخالفت کرتا ہے ۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ پر امن ،مستحکم اور خوشحال ایشیا تمام فریقین کے مفاد میں ہے ،خطے کے فریقین باہمی تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کریں ۔
چین نے کشمیر کے تنازع پر دبنگ بیان دے دیا ،پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی
چین نے کشمیر کے تنازع پر دبنگ بیان دے دیا ،پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ دی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024