بیجنگ(سچ نیوز)چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا، بارشوں کی صورت میں سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کرا دیا گیا۔چین کے صوبے ہینان میں بناچین کے ماڈل اسپنج سٹیز میں سے ایک ہے اور واٹر مینجمنٹ کی غرض سے متعارف کرایا گیا ہے۔یہ اسپنج سٹیز بارش اور سیلابی پانی کو جذب کرلیتا ہے، جبکہ ضرورت کے وقت محفوظ کیا ہوا پانی دوبارہ چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔
چین نے بارش اور سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کروا دیا
چین نے بارش اور سیلابی پانی جذب کرنے والا اسپنج سٹی متعارف کروا دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024