انقرہ (سچ نیوز )ترکی نے چین سے آنے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف کرتے ہوئے ان سے مزید ٹیسٹ کرنا بند کر دئیے ۔مڈل ایسٹ آئی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ترک حکام نے کہا کہ چینی کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیسٹنگ کٹس کے کچھ نمونے لیے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں ہیں اس لیے کورونا ٹیسٹنگ کٹس کے لیے چین کی ایک اور کمپنی کو آرڈر دیا ہے ۔ادھر سپین نے بھی کہا کہ چین سے آنے والی نو ہزار ٹیسٹنگ کٹس خراب ہیں جن کے نتائج کی درستگی کی شرح 30فیصد ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جس کمپنی نے ترکی کو خراب ٹیسٹنگ کٹس فراہم کیں ،اسی کمپنی نے انہیں بھی خراب ٹیسٹنگ کٹس دیں ۔
چین میں تیار ہونے والی کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف ،نازک صورتحال میں تشویشناک خبر آگئی
چین میں تیار ہونے والی کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف ،نازک صورتحال میں تشویشناک خبر آگئی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024