چنیوٹ: غلام محمد لالی برج بھوانہ تیز رفتار موٹرسائیکل کی گنے والی سے ٹکر،ریسکیو
حادثے میں ایک خاتون اور مرد جاں بحق، ریسکیو
دونوں افراد کی موت سر میں چوٹ لگنے سے ہوئی، ریسکیو
1-ممتاز ولد غلام محمد 35 سال
2-فاطمہ زوجہ ممتاز عمر 32 سال
سکنہ ٹاہلی منگینی۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ