پی آئی اے میں بہتری کے لیے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

پی آئی اے میں بہتری کے لیے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد(سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے میں بہتری کے لیے اہم اجلاس کی صدارت کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلا س میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے اہم نکات پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر پی آئی اے کے موجودہ فلیٹ میں جدید اور نئے طیارے شامل کرنے پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں مسافروں کو بہترین سفری سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

Exit mobile version