:پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری چنیوٹ :چرس, شراب, ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 5

:پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری چنیوٹ :چرس, شراب, ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 5

چنیوٹ :پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری

چنیوٹ :چرس, شراب, ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 5 ملزمان گرفتار

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے 25بوتلیں ولائتی شراب, 18 لیٹر دیسی شراب,940 گرام چرس, پسٹل برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں مراد, حیدر, نعیم ذکاء اللہ, حامد شامل

چنیوٹ :کاروائیاں تھانہ صدر, چناب نگر, محمد والا, لنگرآنہ کے علاقوں میں کی گئیں

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری۔

ملک صدیق حیدرمصطفائی۔چنیوٹ

Exit mobile version