پولیس تھانہ صدر کبیروالہ کی کاروائی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی کبیروالہ شمس خان کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر کبیروالہ شعبان خالد گورایہ نے اپنی ٹیم ایس آئی مہر اخلاق لنگرا کے ہمراہ ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا
گرفتار ملزمان پولیس وردی میں ملبوس گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹیں لگا کروارداتیں کرتے تھے۔
دلشاد ولد محمد اقبال قوم راجپوت سکنہ فاروق آباد شیخپورہ
حسن علی ولد عبدلحمید قوم راجپوت سکنہ شیخپورہ
راشد علی ولد لیاقت علی قوم موہانہ سکنہ جمسآباد
مقدمہ نمبر22/20 بجرم 392
مقدمہ نمبر 14/20 بجرم 506B/170/171
مقدمہ نمبر 266/19 بجرم 392
مقدمہ نمبر 58/20 بجرم 13/2A/65
مقدمہ نمبر 59/20 بجرم 13/2A/65
مقدمہ نمبر 60/20 بجرم 13/2A/65
ملزمان سے 49500 نقدی کلاشنکوف 2عدد پسٹل معہ گولیاں ٹیوٹاکرولا کار مالیتی 19 لاکھ برامد۔رپورٹ رانا طاہر روزنامہ سچ نیوز خانیوال