لاہور (سچ نیوز) پنجاب میں باران رحمت کا آغاز ہوگیاہے ، بارش سے سموگ کی شدت میں کمی آنے سے بیماریوں کا خاتمہ ہوگا ۔دنیا نیوز کے مطابق پنجاب میں باران رحمت کا آغاز ہوگیاہے ، لاہور، گوجرانوالہ اور گردو نواح میں تیزہواﺅں کے ساتھ بوندا باندی ہوئی ہے جبکہ چنیوٹ اور نواحی علاقوں میں گرد چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے ، بارش کا سلسلہ پنجاب کے مزید اضلاع تک پھیلنے کا بھی امکان ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سے صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس میں مزید شد ت آنے کا امکان تھا ، سموگ کے باعث شہری بڑی تعداد میں آنکھوں، گلے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے تھے ۔ حالیہ بارش کے بعد سموگ چھٹنے اور بیماریوں میں کمی آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
پنجاب میں باران رحمت کا آغاز ، سموگ اور بیماریوں کی شدت میں کمی کا امکان
پنجاب میں باران رحمت کا آغاز ، سموگ اور بیماریوں کی شدت میں کمی کا امکان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023