کراچی، لاہور(سچ نیوز ) پاکستان بار کونسل کے صدر او ردیگر عہدیداروں نے خصوصی عدالت کے پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اگر اس فیصلے میں انہیں کچھ خامیاں نظر آتی ہیں تو قانون میں اس کا طریقہ کار دیا گیا ہے اور سپیریئر کورٹ میں اس کیخلاف اپیل ، پٹیشن یا ریویجن دائر کیا جاسکتا ہے۔ایسے بیانات سے لگتا ہے کہ بشمول عدلیہ تمام ادارے اس کے ماتحت ہیں، حکومتی وزرا اور انکی قانونی ٹیم کے بیانات اور خاص طور پر اٹارنی جنرل جن کے بیانات سے لگتا ہے کہ اس حکومت کو انسٹال کیاگیا ہے ،اسی لیے ان کے لب و لہجے ایک جیسے ہیں،دریں اثنا پنجاب بار کونسل نے بھی فیصلے کی تعریف کی ہے اور حکومت اور ادارے کی طرف سے اس پر جو تنقید کی جارہی ہے اس کی مذمت کی ، ادارہ قابل احترام ہے، اس کے ذمہ داروں کو احتیاط سے کام لینا چاہیے،فیصلے کے خلاف بیان واپس لیا جائے اور ادارہ کسی ایک فرد کیلئے پارٹی نہ بنے۔
پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیا
پرویز مشرف کے خلاف فیصلے پر کی جانےوالی تنقید کی مذمت، بارکونسلز کا موقف بھی آگیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023