*پاکستان گروپ آف جرنلسٹس ڈسٹرکٹ بھکر کی تحصیل دریا خان میں ڈی ایس پی سرکل دریا خان کی بدمعاشی صحافیوں کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا کے گرفتار کروا دیا ڈی ایس پی سرکل دریا خان کی اس انتقامی کاروائی کی ہم۔پرزور مذمت کرتے ہیں صدر امان اللہ پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میانوالی تحصیل دریا خان کے صحافیوں ملک اظہر کہاوڑ،ریاض شاہد کمبوہ سمیت دیگر کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر خارج کرنے اور بدمعاش کرپٹ ڈی ایس پی کے خلاف کاروائی کے لیے آئی جی پنجاب آر پی او سرگودھا سے مطالبہ کرتے ہیں(خصوصی رپورٹ امان اللہ میانوالی)*