لاہور( سچ نیوز ) اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر آگئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارلحکومت کے علاوہ ایبٹ آباد، راولاکوٹ ،شانگلہ، بٹ گرام، لوئر دیر، ٹیکسلا، حسن ابدال، سوات، چلاس اوردیامر میں بھی محسوس کیے گئے۔اس کے علاوہ سوات، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، کوہستان، دیر بالا، سرگودھا، گجرات،جہلم، پنڈدادن خان، منڈی بہاوالدین، سیالکوٹ، وزیر آباد، نوشہرہ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز آزاد جموں کشمیر سے 104 کلو میٹر شمال مشرقی علاقہ تھا،زلزلے کی کی زیر زمین گہرائی 40 کلو میٹر تھی۔
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023