نئی دہلی(سچ نیوز)بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندرس سنگھ دہانو وانے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی حدود کا بند کرنے کا مسئلہ ہمسایہ ملک کا اپنا تھا جبکہ اسکا بھارت پر کوئی اثر نہیں پڑا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندر سنگھ نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پاکستان کیساتھ کشیدگی کے باوجود ملک میں سول ایوی ایشن غیر متاثر رہی ہے بالاکوٹ حملے کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی ائیر چیف نے کہا کہ بھارتی فضائیہ اپنا ہدف پورا کرنے میں کامیاب رہی جبکہ پاکستان اس بات کی تصدیق کر کے کہ کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی اپنا فوجی مقصد پورا کرنے میں ناکام رہا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کی یہ اسکا مسئلہ ہے ہماری معیشت بہت مضبوط ہے جبکہ فضائی سروس بھی انتہائی اہم حصہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی ائیر ٹریفک پر کبھی کوئی پابندی عائد نہیں کی۔
پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو کیا نقصان ہوا؟ بھارتی ایئرچیف نے دعویٰ کردیا
پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کو کیا نقصان ہوا؟ بھارتی ایئرچیف نے دعویٰ کردیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024