پاکستانی کنگز بولونیا اتالیا نے 02/09/2018 بروز اتوار ایک میٹنگ کا انعقاد کیا،جس کا موضوع ڈیم کی تعمیر رکھا گیا، اس میٹنگ کا مقصد یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی انتہائی اہم کام کی طرف توجہ دلانہ تھا، کیونکہ ایک نجی سروے کے مطابق 2025 میں پاکستان پانی کی قلت سے دوچار ہو سکتا ہے، اور اگر ڈیم فنڈ جمع ھو بھی جائے تو اس ڈیم کی تعمیر کیلئے 14 سال کا وقت درکار ہے، اور اس میٹنگ میں تمام یورپ میں مقیم پاکستانیوں سے اس مہم میں حصہ لینے کی اپیل کی گئی اور اپنی پہلی میٹنگ میں پاکستانی کنگز نے 2000 یورو جمع کیے، جس میں P.K.B I کی قیادت سمیت، ملک سجاد حیدر، افتخار احمد چیمہ، ملک شرجیل قیصر، چوھدری محمد یوسف، چوھدری شیراز،سپرد علی سنی،چوھدری محمد یونس، ملک نومی، چوھدری مطیع اللہ،چوھدری علی ڈوگہ،بلال خالد وڑائچ، ریاض محمد، چوھدری ثاقب رضا،چوھدری تنزیل،فیصل اعجاز،چوھدری شفقت رائی،خرم جاوید،چوھدری اظہر، سنی ارسلان، غلام رضا اور سید قمر رضا شاہ نے بھرپور تعاون کیا
پاکستان کنگز بلونیا اٹلی کی ڈیم فنڈ
-
منجانب bushra jabeen
- Categories: اٹلی کی خبریں
Related Content
عرفان حیات کی طرف سے اٹلی بلونیا میں چیلنج شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانے پر مبارکباد دی
منجانب
bushra jabeen
25/06/2019
پاکستانی کمیونٹی پیولتیلو کے زیر اہتمام اٹلی کے شہر میلان میں 18واں ثقافتی میلہ منعقد کیا گیا
منجانب
bushra jabeen
25/06/2019
اٹلی کے شہرچینتو میں چوہدری نثار احمد رولیہ اور چوہدری معصود احمد رولیہ کے نئے سروس اسٹیشن lavaggio کا افتتاح ہوا
منجانب
bushra jabeen
13/03/2019
فرانس نابالغ مہاجرین کو اٹلی کی جانب دھکیل رہا ہے: اٹلی کا الزام
منجانب
AvaniAdmin
27/10/2018
اٹلی کے شہر بلونیا میں چکن اینڈ ٹیس کی افتتاحی تقریب
منجانب
bushra jabeen
06/09/2018
اٹلی ریسکیو کیے گئے تارکین وطن کو قبول کرنے پر راضی ہو گیا
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2018