پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سروری جماعت کے روحانی پیشوا اور ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کی رہائش گاہ آمد ۔

مٹیاری
ڈسٹرکٹ رپورٹر محمد کامران بھٹی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سروری جماعت کے روحانی پیشوا اور ایم این اے مخدوم جمیل الزماں کی رہائش گاہ آمد ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں سے ان کے بھائی مخدوم عقیل الزماں کے انتقال پر تعزیت کی ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مخدوم عقیل الزماں مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

میں دعاگو ہوں کہ خدا آپ کو اس عظیم سانحے پر صبر جمیل عطا کرے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مخدوم جمیل الزماں سے مکالمہ

Exit mobile version