پاکستان میں زلزلہ، آرمی چیف نے پاک فوج کو ریسکیو آپریشن کی ہدایت کردی

راولپنڈی: (سچ نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زلزلے کے بعد فوری ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوری طور پر میرپور آزاد کشمیر میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے ریسکیو آپریشن کی ہدایت کر دی ہے۔

Exit mobile version