8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 1, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم کھیلوں کی خبریں
      پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل، جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست

      24/06/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      8
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter
      • لارڈز: (سچ نیوز) جنوبی افریقا نے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے، یوں پاکستانی ٹیم نے 49 رنز سے فتح اپنے نام کرکے ورلڈ کپ شائقین میں ایک مرتبہ پھر امید جگا دی ہے۔

      قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، قومی کھلاڑی ان کے اعتماد پر پورا اترے اور مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے۔

      پاکستان کی جانب سے 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم نے انتہائی ناقص بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈوپلیسی 63 اور ڈی کوک 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

      دونوں بلے بازوں کے علاوہ کوئی بھی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا۔ پھلکوائیکو نے 39، ڈیوسن نے 36 جبکہ ملر نے 31 رنز کی اننگز کھیلی۔ یوں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 259 رنز بنا سکی۔

      پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض اور شاداب خان 3، 3 وکٹیں حاصل کر کے کامیاب گیند باز رہے جبکہ محمد عامر نے دو اور شاہین شاہ آفریدی کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

      اس سے قبل پاکستان کی جانب سے فخر زمان اور امام الحق میدان میں اترے اور شاندار کھیل پیش کیا۔ دونوں کھلاڑیوں نے انتہائی ذمہ داری سے کھیلتے ہوئے ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔

      اوپنرز شاندار کھیل کا مظاہرہ کر رہے تھے کہ عمران طاہر کی بال پر فخر زمان نے شاٹ اٹھائی اور ہاشم آملہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے، فخر 44 رنز بنا سکے۔ ان کے بعد بابر اعظم کریز پر آئے۔

      پاکستان کی دوسری وکٹ 98 پر گری جب سپنر عمران طاہر نے اپنی ہی گیند پر امام الحق کا کیچ پکڑ کر انھیں واپسی کی راہ دکھائی۔ امام الحق نے 6 چوکوں کی مدد سے 44 رنز کی اننگز کھیلی۔

      پاکستان کی تیسری وکٹ 143 پر گری جب محمد حفیظ سوئپ شارٹ کھیلنے کی کوشش میں ایڈن مارکرم کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے، انہوں نے صرف 20 رنز ہی بنائے۔

      اس کے بعد بابر اعظم اور حارث سہیل کی جوڑی نے مل کر پاکستانی ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا اور خوب ذمہ داری سے کھیلے۔ پاکستان کی چوتھی وکٹ 224 کے سکور پر گری جب بابر اعظم ایک اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں اپنا کیچ دے بیٹھے۔ بابر اعظم نے اس میچ میں بھی شاندار کھیل پیش کیا اور 7 چوکوں کی مدد سے 69 رنز بنائے۔

      پاکستان کی چھٹے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی وہاب ریاض تھے، جو صرف 4 رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔ پاکستانی اننگز کی خاص بات نوجوان بلے باز حارث سہیل کی شاندار واپسی تھی، انہوں نے اس میچ میں اپنا انتخاب درست ثابت کرتے ہوئے انتہائی پراعتماد طریقے سے بیٹنگ کی۔

      حارث سہیل نے صرف 59 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 9 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 89 رنز کی اننگز کھیلی۔ تاہم آخری اوور میں ایک اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے۔

      قبل ازیں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ آج کا میچ ہمارے لئے بہت اہم ہے، پہلے پرفارمنس خراب رہی، اب اچھی کارکردگی دکھا کر میچ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاہین آفریدی اور حارث سہیل کو شامل جبکہ شعیب ملک اور حسن علی کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

      جبکہ پروٹیز کپتان ڈوپلیسی کا کہنا تھا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کو آسان ہدف نہیں سمجھتے، اچھا ہوا ٹاس ہار گئے، جیتتے تو پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ہی دیتے۔

      خیال رہے کہ ورلڈ کپ میں رہنے کے لئے سرفراز الیون کو تمام میچوں میں فتح درکار ہے۔

      جنوبی افریقا کیخلاف رنز کی اننگز کھیلنے پر حارث سہیل مین آف دی میچ قرار پائے۔

      پاکستان ٹیم کے 6 میچ کھیل کر 5 پوائنٹس ہو گئے ہیں جس کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر نویں سےساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ اب قومی ٹیم کا 26 جون کو برمنگھم میں نیوزی لینڈسے مقابلہ ہوگا۔ ادھر جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      سیمی فائنل میں دردناک شکست کے بعد روہت شرما رو پڑے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
      بین الاقوامی

      11/11/2022
      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟
      بین الاقوامی

      ایشیا کپ کا شیڈول جاری ، پاک بھارت ٹاکرا رواں ماہ کی کس تاریخ کو ہو گا؟

      03/08/2022
      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
      بین الاقوامی

      مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

      29/07/2022
      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے
      پاکستان

      لاہور قلندرز کے بین ڈنک مکمل فٹ ہوگئے

      07/06/2021
      یا محمد عامر واقعی آئی پی ایل کھیلنے کی تیاریاں کر رہے ہیں؟ فاسٹ باولر کا رد عمل بھی سامنے آگیا

      17/05/2021
      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے
      کھیلوں کی خبریں

      سلمان بٹ کی تنقید پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان آگ بگولہ ہوگئے

      17/05/2021

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In