’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

’’ پاکستان امت مسلمہ کا محافظ اور امن کا سفیر ‘‘۔۔۔مصر نے پاکستان کےاعزاز میں خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ، سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور ( بلال اصغر سے ) مصر نے پاکستان کے لیے خوبصورت خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حالیہ عالمی صورتحال میں پاکستان کی امن کی کوششوں اور سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے مصر نے پاکستان کے لیے دل کو چھو لینے والا خصوصی ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی، بھائی چارے اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے جذبات کو خوبصورت انداز میں اجاگر کر رہا ہے

Exit mobile version