ٹیم پرواز نے کرونا وائرس کی آگاہی کے سلسلے میں ایک ٹرینگ سیشن کا انقعاد کیا

(سچ نیوز) ٹیم پرواز نے کرونا وائرس کی آگاہی کے سلسلے میں ایک ٹرینگ سیشن کا انقعاد کیا جس میں ٹیم پرواز کے لیڈرز اور شعور عام کے سی۔ای۔او جنید ملک نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ شرکت کی اور ملک بھر میں کرونا آگاہی کے سلسلے کا ایک نقطہ آغاذ کیا ۔
اس موقع پر پرزیڈنٹ ماہ نور خان نے سب کا شکریہ ادا کیا اور اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنے ملک کو مستحکم کرنے کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کریں گے

Exit mobile version