ایمسٹراڈیم ( سچ نیوز )نیدر لینڈ کے شہر ’ یوترخت ‘ میں نامعلوم شخص نے ٹرام میں سوار مسافروں پر اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تصیلات کے مطابق یوترخت شہر کی پولیس نے فائرنگ کی اطلاعات ملتے ہی فوری ٹرام کو گھیر ے میں لے لیا ہے تاہم ابھی تک فائرنگ کرنے والے شخص کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ فرار ہے ۔نامعلوم شخص کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے ۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز دہشتگرد نے النور اور لین ووڈ مساجد میں نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 49 افراد شہید ہوئے تاہم متعدد زخمی ہوئے جن کا ہسپتال میں علاج جاری ہے ۔شہید ہونے والوں میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں ۔
’ٹرام پر نامعلوم شخص کی فائرنگ اور ۔۔‘ نیوزی لینڈ کے بعد ہالینڈ میں ہولناک واقعہ
’ٹرام پر نامعلوم شخص کی فائرنگ اور ۔۔‘ نیوزی لینڈ کے بعد ہالینڈ میں ہولناک واقعہ
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024