لندن (سچ نیوز) بی بی سی نے گزشتہ برس یوکرائن کے صدرکے بارے میں ایک بے بنیاد خبر شائع کی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے کرپشن کی ہے۔ بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ یوکرائن کے صدر پیٹرو پورو شینکو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے ساڑھے تین لاکھ یورو ادا کیے تھے۔بعد ازاں بی بی سی نے تسلیم کیا کہ ان کی رپورٹ میں کیا گیا دعویٰ جھوٹا تھا۔ اپنے وضاحتی بیان میں بی بی سے نے نہ صرف یوکرائن کے صدر سے معافی مانگی تھی بلکہ انہیں ہرجانہ ادا کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کی تھی۔ بی بی سی کی جانب سے یہ خبر شائع کی گئی تو یوکرائن کے صدر نے ستمبر 2018 میں بی بی سی کے خلاف ہتک عزت کادعویٰ دائر کردیا تھا تاہم مارچ 2019 میں فریقین کے مابین عدالت سے باہر معاملات طے پاگئے تھے۔ یہ معاملات ایک ایسے وقت میں طے پائے تھے جب ایک ہفتے بعد ہی یوکرائن میں انتخابات ہونے تھے جن میں پیٹرو پورو شینکو کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
وہ وقت جب بی بی سی کو ایک ملک کے صدر کے خلاف جھوٹی خبر شائع کرنے پر جرمانہ بھرنا پڑا تھا
وہ وقت جب بی بی سی کو ایک ملک کے صدر کے خلاف جھوٹی خبر شائع کرنے پر جرمانہ بھرنا پڑا تھا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024