ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈاداکارہ پوجا بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ خلا باز بنناچاہتی تھیں لیکن ایسا نہ ہوسکا، سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا۔ اپنے ایک انٹرویو میں پوجا بھٹ کاکہناتھاکہ 18 سال بعد فلم ’’سڑک 2‘‘ کیساتھ فلمی سکرین پر واپسی کرتے وہ ایک ایسا ہی کردار نبھانے جارہی ہیں، جو ان کی عمر کا ہی ہو گا۔ انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نے اداکاری کو خیرباد تو کہہ دیا تھا لیکن ایک اداکار ہمیشہ اداکار ہی رہتا ہے ۔ فلم ’’سڑک 2‘‘ 25 مار چ2020 کو ریلیز کی جائیگی۔
وہ معروف اداکارہ جو خلا باز بننا چاہتی تھیں، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل
وہ معروف اداکارہ جو خلا باز بننا چاہتی تھیں، نام ایسا کہ یقین کرنا مشکل
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023