ممبئی (سچ نیوز) بھارتی گلوکارہ ترن کور نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت کیخلاف بولنے پر انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی عزت لوٹنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔دنیانیوزکے مطابق ہارڈکور کے نام سے مشہور گلوکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ان لوگوں کی ذہنیت گندی ہے اور وہ گندگی کے علاوہ کچھ نہیں سوچ سکتے۔ انہوں نے نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امیت شاہ کوللکارتے ہوئے کہا کہ وہ سامنے آکر ان سے بات کریں اور چھپ کر انہیں مارنے کی دھمکیاں نہ دیں۔واضح رہے کہ گلوکارہ نے خالصتان تحریک کو سپورٹ کرنے کا اعلان بھی کر رکھا ہے جو بھارتی حدود کے اندر سکھوں کے لئے علیحدہ وطن حاصل کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔
وہ بھارتی اداکارہ جس نے وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امیت شاہ کو بھی للکار دیا
وہ بھارتی اداکارہ جس نے وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے صدر امیت شاہ کو بھی للکار دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024