وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر سمیت دیگر امریکی رہنماؤں سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر سمیت دیگر امریکی رہنماؤں سے ملاقات

نیویارک(سچ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے سمیت دیگر امریکی رہنماؤں سےملاقاتیں کی ، جس میں پاکستان اورامریکہ کے  تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی چینل’’ڈان نیوز‘‘ کے مطابق   وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سے ملاقات کی،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

Exit mobile version