سرینگر(سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے،مقبوضہ کشمیر کے22اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئیں ،واضح رہے کہ مودی سرکار نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے وادی میں کرفیو نافذ کیا تھا اور آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 56 واں روز ہے ،گزشتہ روز اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں دنیا کو واضح کیا تھا کہ وہ ایٹمی قوتیں آمنے سامنے ہیں ،اگر روایتی جنگ شروع ہوئی تو اس کی ذمہ دار عالمی برادری ہو گی،وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے،بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے22اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئیں ،22اضلاع میں دن کے وقت کرفیو میں نرمی رہے گی۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات،مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئی
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے ثمرات،مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں نرم کر دی گئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024