اسلام آباد(سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ان کی آمد سے قبل سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا ۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں،وزیر اعظم پاکستان قیام کے دوران سعودی فرمانروا اور
Saudi govt is ready to warm welcome PM of PAKISTAN IMRAN KHAN…🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰..@ImranKhanPTI pic.twitter.com/ViCLKGGwEo
— Sufyan RaNa (@SufyanRaNa16) September 18, 2018