کراچی (سچ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا ہے،مکانات کی تعمیرکیلئے ایک ماہ میں درخواستیں طلب کی جائیں گی۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا ہے ، وزیراعظم کے اسٹیٹ گیسٹ ہاو¿س میں ملاقاتوں کے دوران اہم فیصلے کیے گئے ہیں، مکانات کی تعمیرکیلئے ایک ماہ میں درخواستیں طلب کی جائیں گی،درخواست گزاروں سے3سوالات پوچھےجائیں گے، مکان کس شہرمیں چاہیے،آمدن کتنی ہے؟ادائیگی کیسے کرسکیں گے،مکانات مقررہ معاوضے پردیئے جائیں گے، ہاو¿س فنانسنگ کی میعادکم ازکم 20سال رکھنے پرغورکیا جارہا ہے، وفاقی حکومت گرین لائن منصوبہ 6ماہ میں مکمل کرےگی،وفاق گرین لائن منصوبے کیلئے بسیں بھی فراہم کرےگا،پہلے مرحلے میں نجی شراکت سے 80 بسیں چلائی جائیں گی،ایم کیوایم کے بنددفاترکھولنے کامطالبہ وزیراعظم نے مو¿خرکردیاہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا
وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023