اسلام آباد(سچ نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبد اللہ ملاقات کرنے کے لئے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی چینل” جیونیوز“ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبد اللہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور کویت کے امیر کی جانب سے بھی مبارکباد دی.وزیر اعظم نے کویت کے ساتھ مل کر کام کرنے، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی میں تعاون بڑھانے کی خواہش ظاہر کیا، انہوں نے زراعت، توانائی، مویشی اور تیل کی تلاش سمیت مختلف شعبوں میں کویت کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے مدعو کیا، انہوں نے اس امید کا اظہارکیا کہ کویت کے دورے پر پاکستانیوں کی طرف سے ویزا کی روک تھاموں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔وزیر اعظم اور وزیر تجارت کویت کے مابین باہمی امویر اور علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے عوام بحران کے ابتدائی اور قابل تعامل حل کرنے کے خواہاں ہیں،واضح رہے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبد اللہ الہودان پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں ،دورے کے دوران ان سے اعلیٰ سطحی قیادتیں ملاقات کریں گی۔
وزیراعظم عمران خان سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبداللہ الہدوان کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے کویت کے وزیر تجارت خالد نصر عبداللہ الہدوان کی ملاقات
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023