ورکرز فرنٹ سی بی اے کے چیرمین ارشاد خان صدر ندیم یوسف ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسیم ابراہیم اور CBA ممبران ضیاء خان آفریدی اصغر اعجاز حامد

ورکرز فرنٹ سی بی اے کے چیرمین ارشاد خان صدر ندیم یوسف ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسیم ابراہیم اور CBA ممبران ضیاء خان آفریدی اصغر اعجاز حامد

  1. متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے کے چیرمین ارشاد خان صدر ندیم یوسف ڈپٹی جنرل سیکرٹری وسیم ابراہیم اور CBA ممبران ضیاء خان آفریدی اصغر اعجاز حامد رضا نصیر الدین عبدالحفیظ محمد عرفان نے ڈی ایم ڈی ار ار جی وقار ہاشمی صاحب سے ملاقات کی اور اس ماہ ریکوری بہتر ہونے پر وقار ہاشمی صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا اور CBA نے پھولو کا گلدستہ پیش کیا CBA نے ڈی ایم ڈی ار ار جی وقار ہاشمی صاحب سے کہا کہ آپ کے انے سے ریکوری بہتر ہوئی ہے جس سے ہمارے مالی معاملات لیو انکیشمنٹ فنڈ کے مسائل میڈیکل کے مسائل بہت بہتری کی طرف جارہے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی سربراہی میں یہ ٹیم اسی طرح کام کرتی رہے گی اس کے علاوہ نارتھ ناظم آباد ٹیکس ڈیپارٹمنٹ اورنگی ٹاؤن ٹیکس ڈیپارٹمنٹ اور گلشن ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے آفس کے حوالے سے بھی بات کی گئی ان مسائل کو سن کر ڈی ایم ڈی وقار ہاشمی صاحب نے یقین دہانی کرائی ہے یہ مسائل ہمارے نالج میں ہیں انشاءاللہ بہت جلد حل کر لیا جائے گے
Exit mobile version