لاہور(سچ نیوز) آشیانہ ہاوسنگ کیس میں نیب کی جانب سے گرفتار ہونے والے قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے نواز شریف سمیت شریف خاندان نے ملاقات کی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نیب آفس میں ہونے والی اس ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹے 44 منٹ پر مشتمل تھا۔ ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ نصرت شہباز، صاحبزادے حمزہ شہباز،سلمان شہباز اور بہو زینب بھی شامل تھیں۔واضح رہے کہ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبا ز شریف کو ضمنی انتخابات سے قبل آشیانہ ہاوسنگ کیس میں نیب نے گرفتار کیا تھا۔
نیب آفس میں شہباز شریف سے نواز شریف سمیت شریف خاندان کی ملاقات
نیب آفس میں شہباز شریف سے نواز شریف سمیت شریف خاندان کی ملاقات
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: پاکستان
Related Content
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
منجانب
AvaniAdmin
17/09/2023
نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان
منجانب
AvaniAdmin
16/09/2023
علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے
منجانب
AvaniAdmin
10/09/2023
اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی
منجانب
AvaniAdmin
03/09/2023