’نواز شریف کے علاج میں تاخیر ان کی صحت خطرے میں ڈال سکتی ہے

لاہور: (سچ نیوز) سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے علاج میں کوئی بھی دانستہ یا نادانستہ تاخیر ان کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
ڈاکٹر عدنان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کئی دن گزرنے کے باوجود نواز شریف کی طبی تشخیص نا مکمل ہے، نہ ہی نواز شریف کو ہسپتال داخل کیا گیا ہے اور نہ ہی بہتر علاج کیا جا رہا ہے۔

Exit mobile version