نیو یارک (سچ نیوز )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کوایوارڈ دیے جانے کیخلاف بل گیٹس فاونڈیشن کی اہم رکن مستعفیٰ ہوگئیں۔تفصیل کے مطابق گیٹس فاونڈیشن کی کشمیر سے تعلق رکھنے والی کمیونیکیشن سپیشلسٹ صبا حامد نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیا۔صبا حامد کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون اور پابندیوں سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں، مودی حکومت کے اقلیتوں سے روا بدترین سلوک کے باوجود مودی کو ایوارڈ دیے جانے پر بے حد افسوس ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم مودی کو گیٹس فاونڈیشن کا سالانہ ’گول کیپر ‘ ایوارڈ دیا گیا ہے۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھارت میں حفظان صحت کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرنے پر ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا تھا۔
نریندر مودی کو ایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاونڈیشن کی اہم رکن نے استعفیٰ دے دیا
نریندر مودی کو ایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاونڈیشن کی اہم رکن نے استعفیٰ دے دیا
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024