ریاض (سچ نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ میں نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے احکامات جاری نہیں کئے ،جمال خاشقجی کا قتل ایک سفاک جرم اور ایک سنگین غلطی ہے ۔سعودی ولی عہد نے امریکی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ جمال خاشقجی کا قتل سعودی حکومت کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سعودی شہری کا قتل ہے ،سعودی رہنما ہونے کی حیثیت سے صحافی کے قتل کی مکمل ذمے داری لیتا ہوں ،شہزادہ محمد بن سلمان کا کہناتھا کہ جمال خشوگی کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں ہرممکن اقدامات کروں گاکہ آئندہ ایسی غلطی نہ دہرائی جائے ۔سعودی ولی عہد نے کہا کہ قتل کا الزام ثابت ہونے پر ملزموں کو عہدے کی پرواہ کئے بغیر سزا دیں گے ۔
میں نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا،سعودی ولی عہد
میں نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا،سعودی ولی عہد
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024