”میرے خاکی کندھے پر چار ستارے لگا دو تو پھر میں ۔۔۔“نجم سیٹھی نے ایسی بات کہہ دی کہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی حیران رہ جائیں گے

”میرے خاکی کندھے پر چار ستارے لگا دو تو پھر میں ۔۔۔“نجم سیٹھی نے ایسی بات کہہ دی کہ جنرل قمر جاوید باجوہ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور (سچ نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے فوج کی اجازت کے بغیر بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر کتاب لکھی تو پاکستان میں اس بات پر خوب ہنگامہ ہوا اور پاک فوج نے بھی اس اقدام پر سخت ایکشن لیا تاہم یہ معاملہ ایک دم منظر عام سے غائب ہو گیا ۔اس حوالے سے اب نجم سیٹھی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے ۔

تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے نجم سیٹھی سے کہا کہ سیٹھی صاحب تسی وی اک کتاب لکھ دیو ۔اس پر جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ریحام خان تے کتاب لکھ کر لندن چلی گئی سی،اگر میں کتاب لکھ دیتی تے مینوں غائب کردین گے ۔


ایک اور صارف نے کہا کہ اگر جنرل درانی کتاب لکھ سکتے ہیں تو آپ کیوں نہیں ،اس پر جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ میرے خاکی کندھوں پر چار ستارے لگا دیں تو میں ایسی کتاب لکھوں گا کہ جنرل درانی کو بھی مات دے دوں گا ۔


Exit mobile version