”میاں صاحب بہت افسردہ تھے، میں نے کہا کہ اللہ کی رضا یہی تھی تو انہوں نے کہا۔۔۔“ رہائی کے بعد نواز شریف ائیرپورٹ پہنچے تو معروف صحافی کی بات پر کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف کر دیا

”میاں صاحب بہت افسردہ تھے، میں نے کہا کہ اللہ کی رضا یہی تھی تو انہوں نے کہا۔۔۔“ رہائی کے بعد نواز شریف ائیرپورٹ پہنچے تو معروف صحافی کی بات پر کیا جواب دیا؟ حیران کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد (سچ نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

ہائیکورٹ کی جانب سے فیصلہ آنے کے بعد تینوں کے ضمانی مچلکے جمع کرائے گئے اور پھر روبکار جاری ہوئی جس کے بعد تینوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جو لاہور جانے کیلئے ائیرپورٹ پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر لیگی رہنماﺅں کیساتھ صحافی بھی ائیرپورٹ پر پہنچے اور سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر معروف صحافی ابصار عالم نے میاں نواز شریف نے جب میاں نواز شریف کو افسردہ دیکھ کر جب یہ کہا کہ اللہ کی یہی رضا تھی کہ یہ سب ایسے ہوا تو انہوں نے کون سا شعر پڑھا؟ ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔

ابصار عالم نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”میاں صاحب بہت افسردہ تھے تو میں نے کہا کہ اللہ کی یہی رضا تھی کہ یہ سب ایسے ہوا۔ اس پر میاں صاحب نے یہ شعر پڑھا:

زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب

Exit mobile version