*میانوالی.غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھر مار انتظامیہ لمبی تان کے سوگئی شہری غیر قانونی ایجنسی مالکان کے ہاتھوں سرعام لٹنے لگی.نہ پیمانے پورے نہ سیفٹی انتظام ریٹ بھی من مانے مقرر خانقاہ سراجیہ کندیاں میں لگائے جانے والے یونٹ مالکان سرعام عوام کو لوٹ رہے ہیں جس پر تاحال کروائی کا آغاز نہ ہوسکا انتظامیہ کی ٹیموں کو دیکھ کر رفوچکر ہوجاتے ہیں شہریوں نے میڈیا کو بتایا اوپر سے بیماری لاک ڈاؤن ہے اور انہوں غریب عوام کا بیڑا غرق رکھا ہے اے سی پپلاں ڈی سی میانوالی فوری نوٹس لیں اور ان کے خیلاف مکمل کریک ڈاؤن کا آغاز کریں حکومت کے مقرر ریٹ کو ہوا میں اڑانے والوں کو قانون کے کٹیرے میں کھڑا کیا جائے تا کہ دوبارہ ایسی حرکت نہ کریں*