مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)حرمین انتظامیہ نے بارش کے وقت مسجد الحرام کے زائرین کی سلامتی کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ بارش کے وقت دعا اور استغفار بہترین ہوتا ہے۔جب بارش ہو رہی ہو تو سیڑھیاں اترنے اور چڑھنے سے اجتناب کیا جائے۔
انتظامیہ نے کہا ہے کہ حرم کے اندر اور باہر جگہ جگہ پھسلن سے بچنے کے لیے پلاسٹک کے فرش بچھا دیے جاتے ہیں،بارش کے وقت چلنے کے لیے اس کا استعمال کیا جائے اور بچوں کو پانی سے دور رکھا جائے،اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کیا جائے اور جہاں کہیں بھی کوئی منفی چیز دیکھی جائے تو فوری طور پر مطلع کردیا جائے۔
⛈️ ⚡ Thunderstorms & Lightening at Masjid Al Haram pic.twitter.com/jIeJULMbUq
— 𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 (@HaramainInfo) August 22, 2023
Spectacular view of the clock tower during the thunderstorms in Makkah Mukarramah today. #HaramainInfo pic.twitter.com/aPxuaX7nnX
— 𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 (@HaramainInfo) August 22, 2023
Images of Rain at Masjid Al Haram pic.twitter.com/KJz0OdU7Qc
— 𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 (@HaramainInfo) August 22, 2023
#مكة_المكرمة میں #مسجدالحرم میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کے مناظر#Makkah pic.twitter.com/tGiaJ71Oyd
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) August 23, 2023
#سعودی عرب کے مقدس شہر #مكة_المكرمة میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید بارش، چلتے لوگ زمین پر گر گئے، کئی وزنی اشیا ہواؤں میں اڑتی رہیں pic.twitter.com/oivGe0muad
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) August 23, 2023
#مكة_المكرمة میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باوجود نماز اور طواف کا سلسلہ جاری رہا pic.twitter.com/UR3DmTvkXy
— ترکیہ اردو (@TurkiyeUrdu_) August 23, 2023