مٹیاری
ڈسٹرکٹ رپورٹر کامران بھٹی
کے ٹی این کے صحافی عزیز میمن کے ناحق قتل کے خلاف اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ہالا میں فنگشنل مسلم لیگ سول سوساٸٹی اور شہریوں نے نصیر میمن کی سربراہی میں احتجاجی ریلی نکالی گٸ ۔
صحافیوں کی بھی بڑی تعداد میں شرکت ۔