کراچی 🙁 روزنامہ سچ انٹرنیشنل)معروف سماجی رہنما سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ مولانا بشیر فاروقی
کراچی کے علاقے صدرکوآپریٹیومارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کےواقع کےبعد حکومت کی جانب سےعدم تعاون پرمایوسی کا شکار تاجروں کی دادرسی کیلئے آج بروز بدھ تقریبا ڈھائی بجےکوآپریٹو مارکیٹ صدر کا دورہ کریں گے اور تاجروں کیلئے اہم اعلان کریں گے۔
مولانا بشیر فاروقی صدرکوآپریٹیومارکیٹ کا دورہ کریں گے
