”موجودہ حکومت پچھلی حکومت سے بھی زیادہ قرضے لے گی“ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ وزیرخزانہ اسد عمر کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

”موجودہ حکومت پچھلی حکومت سے بھی زیادہ قرضے لے گی“ایسا دعویٰ سامنے آگیا کہ وزیرخزانہ اسد عمر کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد (سچ نیوز )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ موجودہ حکومت پچھلی حکومت سے بھی زیادہ قرضے لے گی، ان کے پاس مسائل کا حل سوچنے والی ٹیم ہی نہیں ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زیبر نے جیو نیو ز کے پروگرام ’کپیٹل ٹاک‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح کی سیاست کی گئی اس کا مقصد ن لیگ کو ناکام کرنا اور حکومت میں آنا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ حکومت میں توآ گئے ہیں لیکن وہیں پھنس گئے ہیں جہاں انہوں نے ہمیں پھنسایا تھا۔

Exit mobile version