منی لانڈرنگ کیس ،گواہوں کوہراساں کرنےکاالزام،ایس ایچ او،ہیڈمحررمعطل

منی لانڈرنگ کیس ،گواہوں کوہراساں کرنےکاالزام،ایس ایچ او،ہیڈمحررمعطل

کراچی(سچ نیوز)منی لانڈرنگ کیس میں سیاسی اثرورسوخ کااستعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے ،جس پرگواہوں کوہراساں کرنے کے الزام میں ایس ایچ اوگلستان جوہراورہیڈمحررکو معطل کر دیا گیا ہے۔

جیونیوز کے مطابق پیرکوسپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران پولیس اہلکارون پرہراساں کر نے کاالزام لگایاگیاتھا،مبینہ طورپرپولیس اہلکاروں نے نورین سلطان پردباوڈالااورہراساں کیاتھا اورنوٹس ہونے سے قبل ہی پولیس اہلکارنورین سلطان کے گھرپہنچ گئے تھے،جس کی بنا پرہیڈمحرراوردیگراہلکاروں کوبھی معطل کیاگیاہے جبکہ نجی بینک کی ملازمہ کوہراساں کرنے کے ا لزام میں ایس ایچ اوگلستان جوہرکومعطل کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version