8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      ملک بھر میں میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

      22/11/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      54
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد (سچ نیوز) اسلام آباد میں بھی 12ربیع اولال پر عاشقان رسول کا جوش جذبہ دیکھنے کے قابل تھا، فضائیں درود وسلام کی صداؤں سے گونجتی رہیں۔ جلوس کے راستوں میں استقبالیہ کیمپ لگے، سبیلوں اور لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔

      لاہور میں حضرت محمد مصطفیٰﷺکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن میلاد النبیﷺعقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔ دن کا آغاز 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ نماز فجر کے بعد مساجد میں بارگاہ رسالت حضرت محمد میں درود و سلام کا ہدیہ پیش کیا گیا اور ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔ جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں عاشقان رسول ﷺ نے اپنے گھروں کو خوبصورت برقی قمقموں سے سجایا جبکہ تمام سرکاری وغیرسرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا گیا۔ جشن عید میلاالنبی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، جلوس اور ریلیوں کی سیکیورٹی کے لیے پولیس کے خصوصی دستے تعینات کیے گئے۔

      ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ پہلا جلوس میلاد ہائوس گلبہار سے برآمد ہوا، جلوس کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے اور مختلف راستوں کو بند کیا گیا تھا، جلوس لاہوری اور اندرون شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس میلاد ہائوس پر اختتام پذیر ہوا. ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.میلادالنبی کے موقع پر پشاور اور مضافات کو سیکورٹی کے دو زون میں تقسیم کیا گیا ہے، مجموعی طور پرسولہ سو پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے.

      اولیائے کرام کی سرزمین ملتان میں امام الانبیا سید المرسلین خاتم النبیین کے جشن ولادت پر مختلف مقامات پر میلاد ریلیاں نکالی گئیں جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے خانہ کعبہ، مسجد نبوی اور نعلین پاک کے ماڈلز کی زیارت کی جبکہ عربی لباس میں ملبوس بچوں نے عرب کی ثقافت کے پیش نظر اونٹوں پر سوار ہو کر ڈفل بھی بجایا جس کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے خوب سراہا۔

      اس موقع پر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ نبی پاک ﷺ کی مقدس زندگی مشعل راہ ہے جس پر عمل کر کے ہی دنیا میں امن قائم کیا جاسکتا ہے۔

      جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں فیصل آباد میں پاکستان سنی تحریک کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی دھوبی گھاٹ سے شروع ہوئی اور گھنٹہ گھر کے بازاروں سے ہوتی ہوئی سلیمی چوک تک پہنچی، ریلی کے شرکاء ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے رہے، شرکا کا کہنا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی کو شایان شان طریقے سے منانا چائیے۔

      مظفر آباد میں صبع کا آغاز 21 توپوں کی سلامی اور نماز فجر کے بعد دعاوں سے ہوا، میلاد کا مرکزی جلوس اپر اڈاہ سے نکالا گیا۔ سجے گلیاں بازاروں کی فضا درود سلام کے ورد سے گونجتی رہی، جلوس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سمیت سینکڑوں عاشقان رسول نے شرکت کی۔

      حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد اور سٹی کے علاقوں سے ریلیاں نکالی گئیں جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئیں حیدر چوک پہنچ کر ختم ہوئیں۔

      خیرپور میں جماعت اہلسنت کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک تھے، تھرپارکر میں مرکزی ریلی فیضان مدینہ مٹھی سے نکالی گئی اور شہریوں کی جانب سے کشمیر چوک پر محفل میلاد کا بھی انعقاد کیا گیا۔سیہون میں جشن میلاد النبیﷺ کی مرکزی ریلی کا آغاز درگاھ ویہڑ شریف سے ہوا جس میں موٹر سائیکلیں اور رکشوں سمیت بڑی تعداد میں گاڑیاں بھی شامل تھیں۔

      پنجاب کے شہر راجن پور میں مرکزی جلوس چوک الہ آباد سے نکالا گیا، نارووال شہر اور گرد و نواح میں موبائل سروس جزوی طور پر معطل رہی۔
      کامونکی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس غوثیہ چوک سے نکالا گیا جو شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا غلہ منڈی پر اختتام پذیر ہوا۔
      بلوچستان کے ضلع مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر جامیہ مسجد مدینہ سے ریلی نکالی گئی جب کہ سبی میں مرکزی جلوس نشتر روڈ سے نکالا گیا اور قلات میں مرکزی جلوس جامعہ مسجد خیل سے نکالا گیا۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In