ملک بھرمیں آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری، کارروائی کے دوران21بارودی سرنگیں برآمد

ملک بھرمیں آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری، کارروائی کے دوران21بارودی سرنگیں برآمد

اسلام آباد(سچ نیوز)ملک بھرمیں آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری ہے ،سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دروان235کلودھماکاخیزموادکی 21بارودی سرنگیں برآمد کی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع ڑوب کے سرحدی علاقے قمردین کاریزمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروئی کر تے ہو ئے محرم الحرام کے موقع پر استعمال کے لیے رکھی جانے والی کلودھماکاخیزموادکی 21بارودی سرنگیں برآمد کی ہیں،ملک بھرمیں آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری ہے ،جس کی وجہ سے ملک دشمن عناصر کو زبردست شکست کا سامنا ہے۔

Exit mobile version