نئی دہلی (سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے زیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاروق عبداللہ کے نظربندہونے کے بعدپہلی بار15رکنی سے ملاقات ہوئی،اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیریوں نے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کوردکردیاہے ، کشمیری رہنماوَں کے ساتھ طلبااور زیر حراست بچوں کو بھی فوری طور پررہا کیا جائے ۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کازیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کازیر حراست افراد کی رہائی کا مطالبہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024