8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں
    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم بین الاقوامی
      مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھانے کیلئے دباو بڑھنے پر مودی سرکار نے پوسٹ کرفیو پلان بھی تیار کرلیا، بڑا دعویٰ

      28/09/2019
      0 0
      0
      شئیرز
      30
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      سرینگر  (سچ نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے پر ممکنہ مخدوش صورتحال سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے جس کے لئے مراعات اور سہولتوں کا پیکیج تیار کرلیا گیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اداروں میں بددلی روکنے کے لئے حکمت عملی بھی زیر غورہے جبکہ کشمیریوں کے دل جیتنے کے لئے 50 ہزار ملازمتوں، مراعات اور سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی جارہی ہے۔بھارتی حکومت کو کرفیو اٹھائے جانے پر ردعمل کابھی ڈر ہے جبکہ ممکنہ خانہ جنگی اور حملوںکابھی خوف ہے۔ تین ہزار کروڑ روپے سے فلم سٹی کے قیام، 22 ڈگری کالجز قائم کرنے، سوا ارب ڈالرز سرمایہ کاری منصوبے کے تحت ہوٹل قائم کیا جائے گا، انفراسٹرکچر کے لئے 270 کروڑ روپے کے 6 منصوبوں پر کام شروع کردیا گیا ہے۔کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کی صورت میں مودی حکومت کو عوامی ردعمل کا ڈر ہے۔وہ2016میں برہان وانی کی شہادت کے بعد ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کے سلسلے کو دوبارہ نہیں دیکھنا چاہتے۔اسی خوف کے پیش نظر ابلاغ پر شدید پابندیوں اور اس کی معطلی، مسلسل کرفیو اورمرکزی سیاسی رہنماﺅں بشمول دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے جیسے اقدامات اٹھائے گئے۔مودی حکومت وادی میں ممکنہ خانہ جنگی،حملوں،کشیدگی سے بھی خوفزدہ ہے۔عمران خان نے بھی عالمی برادری کو باور کرایا ہے کہ کرفیو کے خاتمے کے بعد کشمیر میں قتل عام کا خدشہ ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی حکومت جب بھی کرفیو ختم کرے گی تو کشمیر میں تحریک آزادی شدت کے ساتھ دوبارہ ابھرے گی۔بھارت کےلئے اسے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔ کشمیر کو لاکڈاﺅن کیے تقریباً دو ماہ ہونے کو ہے،لیکن مودی حکومت خوف کا شکار ہے۔اسی خوف کے پیش نظر مودی حکومت وادی میں عوام کے مسائل سے نمٹنے، اعتماد سازی اور مقامی سیکیورٹی ایجنسیوں میں بددلی کو روکنے کیلئے فوری اور موثر حکمت عملی ترتیب دے رہی ہے۔مودی نے وزرا کی یونین کونسل کو ہدایات جاری کیں کہ کشمیر میں منصوبوں پر کام تیز کیا جائے، اور اس کے لئے مقامی حکام اور طلبا کو شامل کیا جائے۔وزیر خزانہ نے منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ جلد ہی کشمیر کے لئے کروڑوں کے انفرااسٹرکچر کا اعلان کیا جائے گا، وزرا مختلف پراجیکٹ کے بارے تجاویز دیں اور اس کو مدنظر رکھ کر پیکج کی رقم کا اعلان کیا جائے گا۔مودی نے مہاراشٹرا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ کشمیر کو دوبارہ جنت بنائیں گے اور ہر کشمیر ی کو گلے لگائیں گے۔کشمیر میں سرمایہ کاری کے راستے کھولنے کےلئے مودی حکومت نے پہلی گلوبل انویسٹر کانفرنس کا انعقاد اکتوبر میں سری نگر میں کرنے کا اعلان کیا،تاہم حالات کے پیش نظر اب اس کانفرنس کو آئندہ برس کےلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ مہاراشٹر حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابوظہبی میں بھارتی ارب پتی بی آ ر سیٹھی نے مقبوضہ جموں کشمیر میں تین ہزار کروڑ کا ’ فلم سٹی‘ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم سٹی بارہ مربع کلومیٹر پر پھیلاہوگا۔بزنس مین بی کے مودی نے اورسیز سٹیزن آف انڈیا انویسٹمنٹ فورم کے قیام کا اعلان کیا جس کے فنڈ کا حجم سو ارب ڈالر ہے،جو بھارت میں سرمایہ کاری کرے گا،اس فورم کاپہلا منصوبہ کشمیر میں ہوٹل کی تعمیر ہو گا۔ بجلی کے مرکزی وزیر آر کے سنگھ اور مقبوضہ وادی کے گورنر نے کشمیر میں15 پاور پراجیکٹس کا افتتاح کیا،اس کے علاوہ دس ہزار کروڑ کے دیگر بیس منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔جموں کشمیر کو چوبیس گھنٹے بجلی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی گئی۔حکومت نے تمام محکموں اور وزارتوں کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ منصوبوں کے لئے مقامی افراد کو لیا جائے۔ رواں ماہ کے اوائل میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ پاور انفرااسٹرکچر کےلئے270کروڑ کے چھ منصوبوں پر کام شروع کردیا گیا ہے۔بھارت نے اپنے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت کارگل اور لیح کوشامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جموں بھی اس کا حصہ ہے۔ بھارتی حکومت نے ملک بھر میں مسلمانوں کی نمائندہ جماعتوں،تنظیموں اور اداروں کو بھی اعتماد میں لینا شروع کردیا ہے،علمائے کرام اب کشمیر کی خصوصی احیثیت کے خاتمے کی حمایت کررہے ہیں، جمعیت علمائے ہند نے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دیا ہے، مرکزی جماعت اہل حدیث نے بھی مودی اقدامات کی حمایت کی ہے۔دہلی حکومت کشمیر میں تعلیمی اور روزگار پیکیج کااطلاق کرنے جارہی ہے جس کا مقصد چار لاکھ72ہزار نوجوانوں کو اس سے فائدہ پہنچانا ہے۔ریاست کے22ڈگری کالجز میں یہ منصوبہ شروع کیا جارہا ہے کہ جیسے نوجوان تعلیم پوری کرے اسے روزگار فراہم کردیا جائے۔ آئندہ چند ماہ میں پچاس ہزار کشمیری نوجوانوں کو نوکری فراہم کی جائے گی۔مودی حکومت نے کشمیر کی ترقی کےلئے وزرا کی ٹیم تشکیل دی ہے جو بلوپرنٹ تیار کرے گی۔ ٹیم 31اکتوبر کو رپورٹ جمع کرائے گی۔ پانچ اگست کو مودی حکومت نے آئین کے آرٹیکل370کومنسوخ کرکے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی احیثیت ختم کردی۔ مودی کی جماعت بی جے پی کو اس فیصلے سے جن فوائد کے ملنے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے وہ یہ کہ مقبوضہ کشمیر سمیت دیگر ریاستوں میں سیاسی برتری اور تیسرے فریق کی جانب سے ثالثی کی کوششوں کے ردعمل میں کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دینا ہے۔حکومت کرفیو کے خاتمے کے بعد مقامی انتخابات منعقد کروانے کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کے حلقوں کی حد بندی کرنا چاہتی ہے۔ افغانستان سے امریکی افواج کا متوقع انخلاء، کابل میں طالبان کی واپسی، اور امریکی صدر کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش نے ممکنہ طور پر مودی کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی جلد بازی پر اکسایا۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر عالمی حمایت حاصل کرنے کیلئے سفارتی کوششوں کو تیز کیا جن میں بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے، سرحد پار تجارت روکنے، چین، امریکہ، اقوام متحدہ اوراسلامی سربراہی اتحاد کے سامنے بھارتی مظالم اور اقدامات کواٹھایا، ان سفارتی پیش رفتوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کا تنازع دوبارہ عالمی نوعیت اختیار کر گیا۔برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے مضمون میں کہا کہ پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی آئینی طریقے سے کی ،370آرٹیکل عارضی تھا جس کی وجہ سے ریاست میں قومی قانون سازی میں رکاوٹ تھا۔کشمیر میں دیگر ملک کے مقابلے میں ایک کشمیری کےلئے اوسطاً دس گنا زیادہ فنڈز دیا گیا، لیکن اس فنڈز کا وجود نظر نہیں آیا۔منصوبے سست روی کا شکار رہے، فنڈز کرپشن کی نذر ہوئے، ریاستی قوانین خواتین کوجائداد کا حق نہیں دیتے،بچوں کے تحفظ کے پروگرام نہیں، مہاجرین کے ساتھ غیر مساوی سلوک تھا۔انہوں نے لکھا کہ قانون سازی سے بھارت کی بیرونی سرحدوں یعنی لائن آف کنٹرول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، تبدیلیاں صرف داخلی ہیں۔ بھارتی ریاستوں کی چودہ بار از سر نو حدبندیاں کی گئی،یہ معمول کا عمل ہے۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
      بین الاقوامی

      بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت

      21/01/2024
      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
      بین الاقوامی

      برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

      21/01/2024
      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
      بین الاقوامی

      پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام

      21/01/2024
      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
      بین الاقوامی

      عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ

      21/01/2024
      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
      بین الاقوامی

      فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی

      21/01/2024
      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
      بین الاقوامی

      چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک

      21/01/2024

      تازہ ترین

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      وفاقی کابینہ نے آپریشن ’ عزم استحکام‘ کیلئے فوری 20 ارب کی منظوری دیدی : نجی ٹی وی کا دعویٰ

      27/08/2024
      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

      05/06/2024
      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ  ہے،مریم نواز

      ”نو ٹو پلاسٹک“مہم کا مقصد ماحول دوست اقدامات کا فروغ ہے،مریم نواز

      05/06/2024
      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 :سعودی ٹیم کی پاکستان آمد

      05/06/2024
      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی،علی پرویز ملک

      05/06/2024
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In