لاہور (سچ نیوز) معروف اداکارہ و ماڈل حمیرا مغل کو بغیر اجازت شوٹ کرنے پر جیل یاترا کرنی پڑ گئی، چار روز جیل رہنے کے بعد ضمانت پر رہائی ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حمیرا مغل متعلقہ تھانے کی اجازت کے بغیر ملتان میں ایک کمرشل ویڈیو کی شوٹنگ کر رہی تھیں جس پر پولیس نے دوران ریکارڈنگ چھاپہ مارکر انہیں گرفتار کرلیا اور چالان کاٹ کر جیل بھیج دیا۔اداکارہ کو ضمانت پررہا ہونے میں 4دن لگ گئے۔ حمیرا مغل نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوئی تھی تاہم چار روز جیل میں گزارنا کسی عذاب سے کم نہیں تھا۔
معروف پاکستانی اداکارہ کو بغیراجازت شوٹنگ مہنگی پڑگئی، جیل کی ہوا کھانا پڑگئی
معروف پاکستانی اداکارہ کو بغیراجازت شوٹنگ مہنگی پڑگئی، جیل کی ہوا کھانا پڑگئی
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024