یوکرائن(انٹرنیشنل ڈسک)یوکرائن سے تعلق رکھنے والی معروف و مقبول سوشل ورکر محترمہ مرینہ مکینا جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن کی صدر منتخب محترمہ کئی سالوں سے سماجی خدمت میں پیش پیش ہے اور ایک سماجی کارکن کی حثیت سے صحافیوں اور دیگر غریب، بے سہارا لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں جو قابل تعریف ہیں مرینہ مکینا یوکرائن کے سماجی کارکنان میں واحد کارکن ہے جو وقت بروقت صحافیوں کے مسائل و مشکلات حل کیلئے کوشاں ہے مرینہ مکینا صدر منتخب ہونا سماجی خواتین کارکنان کیلئے ایک مثال ہے جو قابل ستائش ہیں اس موقع پر جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے تمام ممبران اور جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی وصدر اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیفام میں کہا کہ مرینہ مکینا کے صدر منتخب ہونے سے یوکرائن کے خواتین صحافیوں کے مسائل و مشکلات میں کمی آسکتی ہے جو ایک اچھا اقدام ہے اس موقع پر محترمہ مرینہ مکینا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کی بانی وصدر اکرام الدین کی کواشیں قابل تحسین ہے انہوں نے ہمیشہ صحافیوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کرادر ادا کیا ہے جو قابل تعریف ہیں۔
معروف سوشل ورکر مرینہ مکینا جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یوکرائن کی صدر منتخب
صدر نامزد ہونے کے بعد جزبہ اتحاد یونین کے ممبران و بانی جزبہ اتحاد یونین اکرام الدین کی جانب سے مبارکباد
-
منجانب bushra jabeen

- Categories: بین الاقوامی
Related Content
بھارت کے عالمی دہشتگرد ہونے پر ایک اور مہر ثبت
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
برطانوی پارلیمنٹ نے بھارت کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
پاک فوج کے جوابی حملے کے بعد ایران فوج کا حیران کن اقدام
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
عراق میں امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
فلسطینیوں کے حق میں میکسیکو اور چلی بھی میدان میں، عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائر کر دی
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024
چین کے اسکول میں آتشزدگی سے 13 طالبعلم ہلاک
منجانب
AvaniAdmin
21/01/2024