لاہور(سچ نیوز )پاکستانی معروف ماڈل صدف کنول کبھی اپنے بیانات اور کبھی لباس کے انتخاب پر تنقید کا نشانہ بنی رہتی ہیں اور اب ایک بار پھر وہ غیر اخلاقی کپڑے پہن کر تنقید کا نشانہ بن گئیں ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر صدف کنول نے اپنی تصاویر شیئر کیں جوکہ بنکاک میں کسی شاپنگ مال میں بنائی گئیں تھی۔تصاویر کے ساتھ صدف کنول نے کیپشن لکھا کہ ’کیونکہ میں خوش ہوں‘۔ان تصاویر کو دیکھا جن میں ماڈل نے صرف سفید رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔جیسے ہی سوشل میڈیا صارفین نے ان نیم عریاں تصاویر کو دیکھا تو وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئے اور اس لباس کو اخلاقی اورپاکستانی ثقافت کے برخلاف قرار دیکر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔مداحوں نے اداکارہ کے فوٹو شوٹ پر نہایت افسوس اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ نے پر حد پار کر دی ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ نے نامعلوم افراد میں آئٹم نمبر کیا تھا جس پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
معروف اداکارہ صدف کنول کی غیر اخلاقی تصاویر سامنے آگئیں
معروف اداکارہ صدف کنول کی غیر اخلاقی تصاویر سامنے آگئیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: شوبز
Related Content
بہروز سبز واری نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا ؟ وجہ جان کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوجائے
منجانب
AvaniAdmin
11/08/2023
شکیرا پر چوہے کا حملہ ، گلوکارہ کے بھاگنے کی ویڈیو وائرل
منجانب
AvaniAdmin
29/07/2023
بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا نے جسم فروشی کے دھندے میں ملوث رہنے کا تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
منجانب
AvaniAdmin
26/07/2023
پاکستانی تاریخ کا مشہور ترین ڈرامہ اب بھارت میں اپنے جلوے بکھیرنے کیلئے تیار
منجانب
AvaniAdmin
25/07/2023
کیا رتیش دیش مکھ نے جنیلیا ڈی سوزا کو فلموں میں کام کرنے سے روکا ؟ اداکارہ نے آخرکار بڑا انکشاف کر ہی دیا
منجانب
AvaniAdmin
21/07/2023
اداکارہ نادیہ خان نے اپنی بیٹی کو کس شعبے میں جانے سے منع کیا ؟ جانئے
منجانب
AvaniAdmin
20/07/2023