مسلم لیگ ق شعبہ خواتین کی صدر فرخ خان سے پنجاب کی صدر ختیجہ فاروقی کی ملاقات

ملاقات میں بلدیاتی انتخابات اور کورونا وائرس کے حوالے سے بات چیت ہوئی

اسلام آباد(اکرام الدین سچ نیوز انٹرنیشنل) پاکستان مسلم لیگ ق شعبہ خواتین کی صدر اور رکن قومی اسمبلی ایم این اے مسز فرخ خان سے پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب کی صدر ختیجہ فاروقی، جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی، جنرل سیکرٹری رخسانہ گجرات نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ق شعبہ خواتین کی صدر مسز فرخ خان سے مسلم لیگ ق پنجاب کی صدر ختیجہ فاروقی، جنرل سیکرٹری ماجدہ زیدی، جنرل سیکرٹری رخسانہ گجرات نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی کہ کس طرح آگے چلنا ہے تا کہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب اور ملک بھر میں کامیاب ہو سکے تا کہ ملک و قوم ترقی کر سکے اور عوامی مسائل و مشکلات کی اذالہ ہو سکے اس موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی مہم مزید تیز کرنے پر بھی بات چیت ہوئی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی مشاورت کے ساتھ ساتھ انہوں نے لنک کیا کہ بلدیاتی الیکشن کے کمپیئن میں کارکنان کو بھرپور طریقے سے کردار ادا کرنی چاہیے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لیڈر شپ نے ہدایت کیئے اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ایم این اے مسز فرخ خان نے کرونا وائرس کے حوالے سے کہا کہ کرونا وائرس ایک ایسا بیماری ہے جس کی وجہ سے چین کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی عوام کرونا وائرس کا شکار ہے مسلم لیگ ق کی شعبہ خواتین کی صدر مسز فرخ خان نے”سچ نیوز انٹرنیشنل”کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ کرونا وائرس سے بچاؤ مہم میں ہر پاکستانی کا کردار ادا کرنا بہت ضروری ہے پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیس سامنے آئے ہے جبکہ تیسرا کیس ابھی تک سامنے نہیں آیا پاکستان واحد ملک ہے جس نے کرونا وائرس بیماری پر قابو پایا ہے۔

Exit mobile version