8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • پاکستان
    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

    عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا

    نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

    علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

    ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

  • بین الاقوامی
    • تمام
    • اٹلی کی خبریں
    • اسپیں کی خبریں
    • آسٹریا کی خبریں
    • جرمنی کی خبریں
    • ڈینمارک کی خبریں
    • فرانس کی خبریں
    • ہالینڈ کی خبریں

    حقیقت در حقیقت 

    تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

    💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

    تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

    بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

  • کاروبار
    "پٹرول کا کاروبار کرنے والوں کو پہلے ہی قیمتیں بڑھنے کا بتادیا گیا تھا” حامد میر نے اوگرا کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے احتساب کا مطالبہ کردیا

    انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

    انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیا

    ڈالر کی قیمت میں  ایک روپیہ 30 پیسے کا اضافہ، کتنے کا ہوگیا؟

    گزشتہ دنوں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    سونا مزید مہنگا

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    فی تولہ سونے کی قیمت میں 700روپے کمی

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

    پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا

  • کھیلوں کی خبریں
  • اسلام
  • شوبز
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • شاعری
    • کالم
      پاکستانی نوجوان نے تحریک دستک پاکستان شروع کردی

      ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

      اوورسیز پاکستانی ، ووٹنگ کا حق اور پارلیمان میں حق نمائندگی

      اپنے مفادات کے لیے ریاست کو گالی دینے والوں کے نام

      ” ماں کی عظمت”

      ” ماں کی عظمت”

      حقیقت کچھ اور ہے

      حقیقت کچھ اور ہے

      Trending Tags

      • کہانیاں
        • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
        • غربت کا حصہ
    No Result
    View All Result

      ہوم پاکستان
      مسئلہ  کشمیر جہاد کے بغیر حل نہیں ہوسکتا، نئی حکومت کو ماضی کی غلط پالیسیاں ترک کرکے چلانا ہوگا:مولانا سمیع الحق

      01/10/2018
      0 0
      0
      شئیرز
      7
      ویوز
      Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد(سچ نیوز)دفاع پاکستان کونسل اور جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ بھارت کی چال میں آکر ہم نے اپنی مغربی سرحد کو بھی غیر محفوظ بنادیا،بھارتی جارحیت کیخلاف پوری قوم کو بھرپور یکجہتی کے ساتھ جواب دینا چاہیئے،ہمیں جہاد اور دہشت گردی میں فرق کرنا ہے کیونکہ مسئلہ  کشمیر جہاد کے بغیر حل نہیں ہوسکتا،وزیر اعظم لاپتہ افراد کو بازیاب کروائیں،عمران خان مدارس کو چھوڑ کر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ کی فکر کریں،جو بے روزگار پھر رہے ہیں، بین الاقوامی طاقتیں جہاد افغانستان کے خلاف سازشیں کررہی ہیں،جہاد کو مشکوک بنانے کے لیے دینی طبقوں کو بھی استعمال کیا جارہا ہے۔اسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ بھارت ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے لیکن اگر ہمارے حکمران اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے تو بھارت کو دھمکیاں دینے کی جرات نہ ہوتی،اب بھارتی جارحیت کیخلاف پوری قوم کو بھرپور یکجہتی کے ساتھ جواب دینا چاہیئے، نئی حکومت ہماری باتوں کو خیرخواہی سمجھے،ہم چاہتے ہیں نئی حکومت دبنے والی مصلحت سے باز رہے، حکومت کو بھارت کے ساتھ ڈٹ کر جواب دینا چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کو ماضی کی غلط پالیسوں کو ترک کرکے چلانا ہوگا،سابقہ حکومتوں نے جہاد کو دبانے کے لیے مساجد و مدارس کو نشانہ بنا کر دھشتگردی کی بدترین مثال قائم کی ،پہلے ہماری مغربی سرحد محفوظ تھی،بھارت کی چال سے ہماری مشرق کی طرح مغرب کی سرحد بھی غیر محفوظ ہوگئی اور  ہم نے مغربی سرحد والوں کو بھی دشمن بنالیا ہے۔مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ  کشمیر ہماری زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، کشمیر میں ظلم جاری ہے اور ہم بیانات سے آگے نہیں بڑھتے،ہمیں دنیا سے منوانا چاہیئے تھے کہ جہاد اور دہشتگردی میں کیا فرق ہے؟ مجھے دہشتگرد کہ لو یا پھانسی پر چڑھا دو، مگر کہتا رہوں گا کہ کشمیر جہاد کے بغیر آزاد نہیں ہوگا،سابقہ حکومت نے کلبھوشن کے مسئلے کو دبایا، اگر ہم اس  مسئلے کو نہ دباتے تو بھارتی آرمی چیف کی یہ ہمت نہ ہوتی کہ وہ پاکستان کو دھمکیاں دیتا پھرتا ۔انہوں نے کہا کہ  پچھلی حکومت نے مساجد اور مدارس کو نشانہ بنایا، علماء کو فورتھ شیڈول میں ڈالا گیا،وزیر اعظم عمران خان کو ان غلط پالیسیوں کو ختم کرنا چاہیئے،سابق حکمران اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پورے خاندان سمیت مکافات عمل کا شکار ہورہے ہیں،ممتاز قادری کو پھانسی کے بعد نواز شریف ایک رات بھی سکون کی نیند سو نہیں سکا، اللہ نئے وزیر اعظم کو توفیق دے کہ وہ ماضی کی غلط پالیسوں کو ترک کرے۔مولانا سمیع الحق نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ قومی امنگوں کے مطابق موقف پیش کیا ،وزیر خارجہ کی تقریر  سے پاکستانی عوام کا اصل مؤقف دنیا کے سامنے آیا ہے،وزیر خارجہ نے گستاخاکانہ خاکوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں جو بات کی وہ بہت خوش آئند ہے،گستاخانہ خاکوں کا مسئلہ وزیر اعظم عمران خان کو مستقل طور پر حل کروانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہعمران خان مدارس کو چھوڑ کر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ کی فکر کریں جو بے روزگار پھر رہے ہیں،مدارس کا نصاب مکمل اور جامع ہے، جدید علوم بھی اس نصاب میں شامل ہیں،وزیر اعظمعمران خان صاحب مدارس کی رجسٹریشن نان ایشو ہے، اصل مسائل پر توجہ دیں۔انہوں نے کہا کہ ختم نبوتﷺ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں اس حوالے سے قانون سازی ہونی چاہیئے،ختم نبوتﷺ پر ڈاکہ مارنے والوں کے چہرے منظر عام پر لانے چاہئیں، راجہ ظفر الحق کی رپورٹ آچکی ہے مگر اس کو دبا دیا گیا۔مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ دفاع پاکستان کونسل موجودہ الیکشن میں فریق نہیں بنی، آج کی کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی، جب بھی قومی و ملی ایشو پر دعوت دی سب نے میری حوصلہ افزائی کی، دفاع پاکستان کونسل نے 10 سال سے قومی و ملی مسائل میں قوم کو یکجا کیا ہے ،ہم نے  نیٹو سپلائی کیخلاف بھرپور مہم چلائی جس کے اچھے نتائج سامنے آئے،کچھ عرصہ کے لیے ہماری سرگرمیوں میں کمی آئی تھی تاہم اب نئی حکومت بننے کے بعد دفاع پاکستان کونسل کو دوبارہ فعال کردیا ہے اور یہ پہلے سے زیادہ زور و شور کے ساتھ متحرک ہوگی۔

      ShareSendTweetShare

      Related Posts

      جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
      پاکستان

      17/09/2023
      عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے پر رانا ثنا اللہ کا ردعمل سامنے آگیا
      پاکستان

      نیب ترامیم کیس کا فیصلہ تحریک انصاف کو بھگتنا پڑے گا، رانا ثنا اللہ کا بیان

      16/09/2023
      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
      پاکستان

      علی محمد خان نے سائفر کیس کی تحقیقات میں جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا

      10/09/2023
      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر
      پاکستان

      ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینےکیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

      10/09/2023
      4دوست ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

      اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

      03/09/2023

      تازہ ترین

      حقیقت در حقیقت 

      04/11/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار

      20/10/2025
      💍 خوشحال ازدواجی زندگی اور طلاق کی بنیادی وجوہات

      تحریر بشریٰ جبیں کالم نگار

      20/10/2025
      تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں   کالم نگار تجزیہ کار

      بشریٰ جبیں جرنلسٹ کالم نگار

      06/10/2025
      *پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی*

      خودکشی کا بڑھتا رجحان ایک المیہ، ایک پکار*   

      20/08/2025
      Facebook

      نماز کے اوقات

      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
      Whatsup only : +39-3294994663
      About Us | Privacy Policy

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      No Result
      View All Result
      • صفحہ اول
      • Live Tv
      • پاکستان
      • بین الاقوامی
      • کاروبار
      • کھیلوں کی خبریں
      • اسلام
      • شوبز
      • ہماری ٹیم
      • مزید
        • ویڈیو آرکائیو
        • شاعری
        • کالم
        • کہانیاں
          • آدم خوروں کے شکاری کی جنگلی زندگی کی داستان
          • غربت کا حصہ

      © 2007 روزنامہ سچ حق و سچ کا علمبردار -- ( محمد عمر آوانی )

      Welcome Back!

      Login to your account below

      Forgotten Password?

      Retrieve your password

      Please enter your username or email address to reset your password.

      Log In
      icon
      icon