مریم نواز نے جیل میں کس کام کی خواہش کر دی ؟۔۔۔۔۔۔آپ بھی جانیے

مریم نواز نے جیل میں کس کام کی خواہش کر دی ؟۔۔۔۔۔۔آپ بھی جانیے

راولپنڈی(سچ نیوز)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والی مریم نوازنے جیل میں موجود خواتین اور بچوں کی تدریس کی خواہش کا اظہا ر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں دو دن ہو گئے ہیں، مریم نواز کو خواتین کے حصے میں ووکیشنل ہال میں رکھا گیا ہے،ذرائع کے مطابق مریم نوازنے جیل میں موجود خواتین اور بچوں کی تدریس کی خواہش کا اظہا ر کیا ہے۔

Exit mobile version